登入選單
返回Google圖書搜尋
اگلی بار - افسانے - ڈاکٹر محمد اویس قرنی - Agli Bar Urdu Fiction book by Doctor Awais Qarni
其他書名
ڈاکٹر محمد اویس قرنی کی اُردو افسانوی کتاب اگلی بار
出版Badar Ameen, 2024-10-23
主題Fiction / Cultural Heritage
URLhttp://books.google.com.hk/books?id=1KQrEQAAQBAJ&hl=&source=gbs_api
EBookSAMPLE
註釋ڈاکٹر محمد اویس قرنی علمی اور ادبی دنیا میں اپنے منفرد اندازِ فکر اور اندازِ تحریر کےلئے پہچانے جاتے ہیں ۔۔انہوں نے ادب کے لئے خود کو وقف کیا ہے ۔۔وہ مختلف ادبی تنظیموں سے بطور سیکریٹری اور جوائینٹ سیکریٹری وابستہ رہے ۔۔ان تنظیموں میں حلقہ ارباب ذوق پشاور اور ادبی دوستانو مرکہ مردان خاص طور پر قابل ذکر ہیں ۔۔مردان میں قلم لٹریری مومنٹ کی بنیاد رکھی ۔۔پشاوریونیورسٹی کی ادبی تنظیم" آہنگ ادب "کے زیراہتمام کئی اہم ادبی سیمینار کروائے ۔۔۔۔۔خیبر لٹریری کلب پشاوریونیورسٹی کے معاون سیکریٹری کے طور پر آج بھی سرگرم عمل ہیں ۔۔روزنامہ مشرق پشاور/اسلام آباد کے ادبی صفحے کے مدیر رہے۔