登入選單
返回Google圖書搜尋
註釋

"Achche Qissey" is a collection of (18) short stories written in a simple, smooth and fluent language for young adults, by Arshad Hussain Nadwi.


بچوں کے ادب کی زبان نہایت آسان ہونی چاہئے۔ طرز ادا اور اسلوب بیان ایسا ہو کہ بچے بخوشی انہیں پڑھیں، ان میں دلچسپی لیں، ان کو پڑھ کر مسرت محسوس کریں۔ کہانیوں میں مختلف دلچسپ واقعات کی شمولیت سے بچوں کی دلچسپی کو بڑھایا جا سکتا ہے۔ یہ کتاب احادیثِ نبویؐ سے اخذ کردہ چند سبق آموز قصوں پر مشتمل ہے۔